English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے شدید گولہ باری

share with us

متعدد مکانات کو شدیدنقصان،گولہ باری سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


غزہ :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے گولہ باری ،متعدد مکانات کو شدیدنقصان،فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقیالزیتون کالونی میں توپ کے 15 گولے برسائے۔مقامی شہریوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے گولے ایک ویران علاقے میں گرے جن کے چھروں سے بعض گھروں کو نقصان پہنچا۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا