English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ولی عہد اور میکرون کی غیر سرکاری ملاقات کی تصاویر جاری

share with us

پیرس:10؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان لوور عجائب گھر میں ہونے والی غیر سرکاری ملاقات کی تصاویر کی گئی ہیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی نجی ملاقات 3گھنٹے تک جاری رہی۔آج منگل کو ولی عہد اور صدر میکرون کے درمیان سرکاری ملاقات صدارتی محل میں ہوگی ۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسٹراٹیجک معاہدے پر اتفاق رائے کرلیا ہے۔ معاہدے پر مزید گفتگو کے لئے صدر میکرون رواں سال کے آخر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔دو گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں نے لوور عجائب گھر کا دورہ کیا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا