English   /   Kannada   /   Nawayathi

شہزادہ محمد بن سلمان پیرس پہنچ گئے

share with us

پیرس :09؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان فرانسیسی حکومت کی دعوت اور خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر فرانس پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس پہنچنے پر فرانسیسی وزیر خارجہ اور پیرس میں سعودی سفیر ڈاکٹر خالد العنقری نے استقبال کیا۔ریاض میں فرانس کے سفیر بھی موجود تھے۔ قبل ازیں ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ولی عہد فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کریں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا