English   /   Kannada   /   Nawayathi

مچھلی شکار کے نکلے باپ اور دو بیٹوں کی ڈوبنے سے ہوئی موت

share with us

انکولہ: 08؍اپریل 2018(فکروخبرنیوز)مچھلی شکار کے لئے نکلے باپ اور دوبیٹوں کی ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا افسوس ناک واقعہ یہاں انکولہ تعلقہ کے اٹی کیری میں پیش آیاہے ،مہلوکین کی شناخت رمیش امبیگا (50) اور اس کے دو بیٹے روی امبیگا(18) اور نوین امبیگا (15) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق روی اٹی کیری تاری بوڑے میں واقع ندی میں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ مچھلی شکار کے لئے نکلا تھا ،لوگوں کا کہنا ہے کہ مچھلی شکار کے دوران ان کی کشتی پلٹاکھائی گئی اور وقت پر مدد نہ پہونچ پانے کی وجہ سے تینوں کی ڈوبنے سے موت واقع ہو گئی ،انکولہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا