English   /   Kannada   /   Nawayathi

کار بے قا بو ہو کر پل پر سے کھا ئی کی طر ف جا گری 

share with us

زہے قسمت کار میں موجود ائیر بلونس سے مسا فر محفوظ 

کمٹہ۔07/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) کمٹہ تعلقہ کے ہو نما پل پر دوڑ رہی کار بے قا بو ہو کر پل سے سیدھے نیچے کھ ائی میں جا گری ،زہے قسمت کار پر موجود ائیر بلونس کے کھل جانے سے کار ڈرائیور حا دثہ میں پوری طرح محفوظ رہے ، البتہ معمو لی سی چوٹیں آئی ہیں ،زخمی ڈرائیور کی شنا خت کیر لا کے کا سر گوڈ کے رہنے والے جو جو ورگس کے طورر پر کر لی گئی ہے ، جو منڈ گوڈ مین اپنا کاروبار چلا تے ہیں ، بتا یا جا تا ہے کہ جو جو ورگس منڈ گوڈ میں ا درک کا کروبار کر تے ہیں ، جمعہ کے دن اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے لئے وہ کار پر سوار ہو کرکیرلا جا رہے تھے کہ اس دوران حا دثہ کا شکار ہو ئے ، حا دثہ میں کار ڈرائیور تو محفوظ رہے ، البتہ کار پوری طرح چکنا چور ہو ر رہ گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا