English   /   Kannada   /   Nawayathi

چوری شدہ بائیک کنویں سے بر آمد ، پولیس کی جانب سے تحقیقات جا ری 

share with us

سر سی۔05/ اپریل۔2018 (فکرو خبر نیوز) چوری شدہ بائیک کے کنویں سے بر آمد ہو نے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ سر سی کے زو سرکل کے پاس موجود جنگل کے آنے ہنڈا نالے کے قریب والے کنویں میں ایک بائیک پائی گئی ، جس کو پولیس نے فائیر بریگیڈ کی مدد سے باہر نکالا کر بائیک مالکان کے حوالے کر دیا ہے ،بتا یا جا تا ہے پچھلے سال ہی یہاں امپرو مینٹ کا کام شروع ہوا تھ ا،جس کے لئے کنواں کھودا گیا ، جہاں آج ایک بائیک پا ئی گئی ،بائیک مالکان سے پوچھ تاچھ کر نے پر پتہ چلا کہ بائیک چوری ہو ئی تھی ، جو یہاں پا ئی گئی ،مگر چوری شدہ بائیک یہاں کیسے پائی گئی ،یہ ایک اہم سوال ہے ، پولیس اس تعلق سے تحقیقات کر رہی ہے ،معاملہ سر سی رورال پولیس تھانہ میں درج کر لیاگیا ہے ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا