English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ولی عہد کے دورہ عراق کی تردید

share with us

ریاض:یکم اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عراق کے دورے پرنہیں جائیں گے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے خبر دی گئی ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں دونوں برادر ملکوں کے تعلقات کو سراہا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا