:اور ہر طرح کے
ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ... پرینکا گاندھی کے کرناٹک دورہ سے بھوکھلائی بی جےپی ... کبھی بی جے پی کے قد آور لیڈران میں شمار ہونے والے ... دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ...

ریاض:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی مجلس شوری نے مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویزکو مسترد کردیا ہے ۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق بد ھ کو دارالحکومت ریاض میں منعقدہ مجلس شوریٰ کے اجلاس میں 25 ارکان کی جانب سے پیش کی جانے والی تجویز پر غور کیا گیا جس میں کہا گیا کہ مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان مختصر وقفے کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں اور لوگوں کے مفادات متاثر ہوتے ہیں۔ رمضان المبارک کی طرح ان دونوں نمازوں کے درمیان سال بھر کیلئے 2گھنٹے کا وقفہ دیا جائے۔ جس پر ارکان شوریٰ نے تجویز پر بھر پور بحث کے بعد ووٹنگ کے نتیجے میں حتمی فیصلہ کیا کہ مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان وقفہ نہیں بڑھایا جائے گا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |