English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو انتیس مارچ کو اعلیٰ سطحی مذاکرات کے انعقاد کی پیشکش کردی 

share with us

سیول:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو انتیس مارچ کو مذاکرات کے انعقاد کی پیشکش کی ہے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول میں صدارتی ترجمان کم ہوئی کائیوم نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپریل میں مجوزہ کوریائی سربراہی اجلاس سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو اعلیٰ سطحی انتیس مارچ کو مذاکرات کے انعقاد کی پیشکش کی ہے تاہم ترجمان نے ان مذاکرات کا ایجنڈا واضح نہیں کیا ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا