English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلپائن ، بس گہری کھائی میں جاگری ، انیس افراد ہلاک ، پچیس زخمی 

share with us

منیلا:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) فلپائن میں ایک بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ، پچیس زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ صوبہ میندور کے علاقے میں سابلایان میں اس وقت پیش آیا جب ایک بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا