English   /   Kannada   /   Nawayathi

واشنگٹن آپریشن شاخ زیتوں کو سمجھنا ہی نہیں چاہتا،ہدف شہری نہیں دہشتگر د ہیں ،ترجمان ترک دفتر خارجہ 

share with us

استنبول:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ترک دفترِ خارجہ کے ترجمان حامی آکسوئے نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شاخ زیتون آپریشن کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ بد ھ کو ترجمان امریکی دفتر خارجہ ہیتھر نوریٹ کے شامی علاقے عفرین بارے اعلانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان ترک دفترِ خارجہ نے کہا کہ امریکی حکام شاخ زیتون آپریشن کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے ہیں4237 امریکی حکام تا حال شاخِ زیتون آپریشن کے اغراض و مقاصد کا ادراک نہیں کر سکے۔یہ آپریشن صرف اور صرف دہشتگردوں کیخلاف کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عفرین میں کارروائی کے دوران شہریوں کو ہدف نہیں بنایا جا رہا ،انہیں دہشتگرد تنظیموں کے دباؤ اور مظالم سے نجات دلانے کی کوشش کی جارہی ہے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا