:اور ہر طرح کے
بھٹکل سمیت ضلع کے کئی علاقوں میں آج گرج اور چمک ک ... شمسی توانئی کے استعمال پر توجہ مرکوز کرارہی ہے ری ... ہاں! میں بی جے پی کی ٹیم ہوں ، دیوے گوڑا نے راہل گان ... امریکا نے اس ملک سے بھی اپنی فوج نکالنے کا کیا فیص ... پاکستان : شدید بارشوں اور سیلاب سے 98 افراد جان بحق ... سوڈان میں 25 ملین افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ... یوکرین کو عنقریب فضاعی دفاعی نظام فراہم کر دیا جا ... دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ...

یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکی صدر کے فیصلے سے تصادم میں شدت کا خدشہ ہے،کمشنر کیٹ گلمور
جنیوا:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی47 ویں اجلاس میں فلسطین اور دیگر مقبوضہ عرب علاقوں میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور یروشلم کی حیثیت کو برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ۔بد ھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 47واں اجلاس ہوا جس میں فلسطین اور دیگر مقبوضہ عرب علاقون میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور یروشلم کی حیثیت کو برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کی ہائی کمشنر کیٹ گلمور نے مقبوضہ عرب سرزمین پر انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے 6 رپورٹس پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث گزشتہ دس برسوں میں اس گنجان آباد علاقے میں انسانی حقوق کی صورتحال کافی تشویشناک ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے سے فسلطین اور اسرائیل کے درمیان تصادم میں زیادہ شدت آنے کا خدشہ ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |