English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی ،دوہفتوں کے دوران مسجدپر دیسی بم سے دوسراحملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

share with us

برلن :21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں دو ہفتوں میں مسجد پر دیسی بم سے دوسرا حملہ ہوا ہے،بم سے آگ لگ گئی واقعہ جنوبی علاقے میں پیش آیا۔خلیجی ٹی وی کے مطابق اس مسجد میں زیادہ تر ترک نمازی آتے ہیں ۔جرمنی کے جنوب میں واقع مسجد ان علم پر نا معلوم افراد نے دیسی بم سے حملہ کیا جس سے مسجد میں آگ لگ گئی تاہم واقعے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اس مسجد میں آنے والے زیادہ تر نمازیوں کا تعلق ترکی سے ہے، یہ دو ہفتوں میں مسجد پر دیسی بموں سے ہونے والا دوسرا حملہ ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا