English   /   Kannada   /   Nawayathi

پٹاخے پھوڑے جانے پرہاسٹل نگراں نے کی چون لڑکی کی پٹائی ، پولیس نے ملزمین کو کیا گرفتار 

share with us

مو ڈ بیدری20/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) پٹاخے پھوڑکر موج مستی کررہے چون لڑکو ں ہاسٹل کے تین نگراں کی جانب سے زدوکوب کیے جانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے ۔ پولیس معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے تینوں وارڈنوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔ ملزمین کی شناحت قادر کے ، راجیش ، ناگیش کی حیثیت کے طور پر کرلی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ متأثرہ افراد کی شکایت پر پولیس نے ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی وی سی کے امتحانات ختم ہو نے پر ہاسٹل کے کچھ طلباء نے سنیچر کی رات کچھ پٹاخیں پھوڑے ۔ اس دوران ہاسٹل کے نگراں کی جانب سے اس پر سرزنش کیے جانے پر لڑکوں نے کینٹین پہنچ کر کھانے میں نقص نکالا جس پرطیش میں آتے ہوئے نگرانوں نے تقریباً چون لڑکوں کی پٹائی کی ۔ پولیس تھانہ میں شکایت کیے جانے پر پولیس نے ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا