English   /   Kannada   /   Nawayathi

منیپال : ہارڈویر کی دکان میں لگی آگ، لاکھوں روپئے کا نقصان 

share with us

اڈپی۔20/ مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) منیپال کے ایک ہار ڈ ویر دکان میں چانک آگ لگنے سے دو کمروں میں محفوظ رنگ وروغن کے بڑے بڑے ڈبے اور دیگر ہارڈ وئیر کی اشیاء جل کر خاکستر ہو گئی ہے ،موصولہ اطلاعات کے مطابق ہار ڈ وئیر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ بڑھتے بڑھتے دکان کے دیگر کمروں میں محفوظ رکھی گئی اشیاء کے آگ کی لپیٹ میں آنے سے لا کھوں روپئے کا نقصان ہوا ہے حادثہ کی وجوہات کی پتہ نہیں چل پایا ہے البتہ لو گوں کا ماننا ہے کہ شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے یہ حا دثہ پیش آیا ہے ، مگر اس بابت کسی طرح کی تحقیق نہ ہونے کی بات ذرائع سے موصول ہوئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا