:اور ہر طرح کے
ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ...

امراوتی 20مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ وہ ریاست کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں۔ریاست کی ترقی کے لئے مخصوص مدت کے لئے ہی ریاست کو خصوصی درجہ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ چندرابابونائیڈو نے اسمبلی میں کہا کہ دیگر ریاستوں کے مساوی ہونے تک ریاست کو خصوصی درجہ کا موقع دیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے بعض ریاستوں کو خصوصی درجہ کے ساتھ صنعتی ترغیبات دی جارہی ہیں تو پھر اے پی کو کیوں نہیں؟خصوصی درجہ ہماراحق ہے ۔انہوں نے مرکز پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ میں اس مسئلہ پر مباحث کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ اے پی کو اس کے حق سے کیوں محروم کیا جارہا ہے ؟انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کا مقصد اے پی کو سال 2022تک تین سرکردہ ریاستوں میں شامل کرنا ہے اور سال 2029تک یہ ملک کی سرکردہ ریاستوں میں سے ایک ہوجائے گی ۔اے پی ہی واحد ریاست ہے جس نے اسکل ڈیولپمنٹ کے لئے کارپوریشن کا قیام عمل میں لایا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |