:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
پٹنہ 20مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) بہار کی سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے آج کہا کہ لوک سبھا اور اسمبلی ضمنی انتخابات میں شکست کی وجہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ اور اشونی کمار چوبے ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں، جس کو کبھی بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)قانون ساز کونسل کی رہنما رابڑی دیوی نے کہا کہ مرکزی وزیر مسٹر سنگھ نے ارریہ لوک سبھا ضمنی انتخابات کے بعد ماحول کو خراب کرنے کے لئے کہا تھا کہ اگر آر جے ڈی کا امیدوار کامیاب ہوا تو ارریہ آئی ایس آئی کا مرکز بن جائے گا۔ ذمہ دار عہدہ پرفائز کسی بھی شخص کے لئے اس طرح کا بیان دینا مناسب نہیں ہے۔سابق وزیر اعلی نے کہا کہ اسی طرح بی جے پی کے ریاستی صدر نتيانند رائے نے بھی ارریہ میں قابل اعتراض بیان دیا تھا۔ بھاگلپور میں بھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے میں مرکزی وزیر مسٹر چوبے کے بیٹے مصروف رہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور بہار کی حکومت میں شہ زور لوگ بیٹھے ہیں اور وہ صرف من مانی کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے لیڈروں کا ان کی پارٹی بہار میں مخالفت کرے گی۔ بی جے پی فسادات بھڑکانے کا کام کرتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |