English   /   Kannada   /   Nawayathi

اردن سے سعودیہ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام،77ہزارکپٹاگون گولیاں برآمد،کسٹم حکام

share with us

ریاض: 20؍ مارچ 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی شمالی سرحد پرکسٹمز حکام نے اردن سے ایک مسافر برادر بس کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی سازش ناکام بنا دی اور 77 ہزار900کپٹاگون گولیاں قبضے میں لے لیں۔منگل کو اپنے ایک بیان میں ڈائرکٹر کسمٹز خالد الرمیح نے کہا کہ اردن سے سعودی عرب داخل ہونے والی مسافر بس کی تلاشی لی گئی تو اس میں ہزاروں کی تعداد میں کپٹاگون کی گولیاں برآمد ہوئیں۔ یہ تمام گولیاں خوراک کا سامان رکھنے کے لیے بنائی گئی پلاسٹک کی 3ٹوکریوں میں رکھی گئی تھیں۔ انہیں چھپانے کے لیے ٹوکریوں میں خوراک کا سامان بھی تھا۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا