:اور ہر طرح کے
ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ...

بیدر۔20؍مارچ 2018(فکروخبر /محمدیوسف رحیم بیدری)جناب محمدایاز خان چیرمین نور ایجوکیشنل ٹرسٹ بیدر؍بنگلورنے ریاست کرناٹک اور خصوصاً بیدر کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انڈین ریلوے میں ملازمت کے لئے درخواستیں پیش کریں۔آرپی ایف اسٹوڈنٹس مترا یوجنا کے تحت یہ Cگروپ ملازمتیں ہیں۔جن کی تعداد26,502ہے۔درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 31مارچ ہے ۔ اسسٹنٹ لوکوپائلٹ ملازمت کے لئے 17,673جائیدادیں ہیں۔ دہم جماعت کامیاب امیدوار ، یاپھر آئی ٹی آئی ، ڈپلومہ ، انجینئرنگ ، اور CCAA+امیدوار درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ اسی طرح ٹیکنیشن کی 8,829جائیدادوں پر دہم ، آئی ٹی آئی، ڈپلومہ وغیرہ کامیاب امیدوار 31مارچ 2018تک درخواستیں دے سکتے ہیں۔ اپنی درخواستیں بھیجنے کے لئے قریبی سائبر نیٹ سے رابطہ کرنے کو کہاگیاہے۔ آرپی ایف چنئی ڈویژن کے مطابق امتحان علاقائی زبان میں لکھاجاسکتاہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |