:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

جدہ :19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) معروف سعودی ارب پتی تاجر کی املاک کی نیلامی الخبر میں آج سے شروع ہوگی۔ اتقان گروپ آف کمپنی کے بیان کے مطابق نیلامی 5دن تک جاری رہے گی جو الخبر میں دہران روڈ پر سعد کنٹرکشن کمپنی کے ہیڈ آفس میں کی جائیگی۔نیلامی میں کمپنی کے زیر استعمال رہنے والی 900گاڑیاں اور دیگرہیوی مشینریز شامل ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نیلامی دن میں 2 وقت ہوگی جن میں صبح 9 سے دوپہر12بجے تک اور پھر 2بجے سے نماز مغرب تک جاری رہیگی۔ واضح رہے کہ معروف ارب پتی معن الصانع کو امریکی میگزین فوربس نے 2007ءمیں اسے دنیا کی 100امیر ترین شخصیات میں سے ایک قرار دیا تھا۔ معن الصانع کو گزشتہ برس اکتوبر میں قرضوں کی عدم ادائیگی پر گرفتار کیا گیا تھا جس پر16ارب ریال واجب الادا ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |