English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل کے بیلنی گرام پنچایت میں تیر نے کے دوران ایک بچہ کی موت 

share with us

بھٹکل۔18/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) اتر کنڑ اضلع بھٹکل کے بیلنی میں شرا بی ندی میں تیر نے کے دوران ایک معصوم بچے کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،مہلوک بچے کی شنا خت بیلنی گرام پنچایت کے رہنے والے اجے کمار نر سہما مو گیرو (9) کے طور پر کر لی گئی ہے ،مو صو لہ اطلاعات کے مطابق اجے کمار اپنے دیگر تین دوستوں کے ہمراہ اپنے گھر کے قریب موجود شرابی ندی میں تیرنے کی غرض سے اترا تھا کہ اس دوران پانی کی گہرائی اور بہاو کے نتیجہ میں پھنسنے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہو گیا ،جب کہ بقیہ تین لڑکے اپنے جان بچاتے ہو ئے وہاں سے پار نکلنے میں کامیاب ہو گئے ،معاملہ روروال پولیس تھا نہ میں درج کر لیاگیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا