:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

مقبوضہ بیت المقدس :18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سماجی رابطے کی عالمی ویب سائیٹ فیس بک نے اسرائیلی وزارت خارجہ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے فلسطین میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو القدس اور بیت المقدس کو صہیونی ریاست میں شامل کردیا۔اسرائیل کے عبرانی اخبار یسرائیل ھیوم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فیس بک کی ممالک اور حکومتوں کے ساتھ رابطے کی ذمہ دار یرڈینا کوٹلر نے اسرائیلی نائب وزیرخارجہ زیپی حوٹوفیلی کی طرف سے دی گئی درخواست منظور کرلی ہے۔ اس درخواست میں کہا گیا تھا کہ فیس بک بیت المقدس اور اس کے اطراف میں یہودیوں کے لیے قائم کی گئی کالونیوں کو القدس کے نقشے میں شامل کرے اور القدس کو صہیونی ریاست کا شہر قرار دے۔فیس بک سنہ 1967 کے بعد بیت المقدس میں التلہ الفرنسیہ۔ گیلو، بیسگات زئیوف، ھار حوما، نافیہ یعقوب اور کئی دیگر یہودی کالونیوں کو صہیونی ریاست میں ضم کردیا ہے۔اسرائیلی نایب وزیرخارجہ نے فیس بک کی انتظامیہ تک یہودی آباد کاروں کی بعض شکایات بھی پہنچائی ہیں۔ ان میں ایک یہ شکایت بھی شامل ہے کہ ان کے صفحات پر اسرائیلی تجارتی کمپنیوں کے اشتہارات دکھائی نہیں دیتے۔حوٹوفیلی نے فیس بک کے نام اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ یہ بات غیرمعقول ہے کہ ویب سائیٹ مشرقی بیت المقدس کی یہودی کالونیوں کو القدس میں شامل نہ کرے۔اخباری رپورٹ کے مطابق فیس بک کی عہدیدار یرڈینا کوٹلر کچھ عرصہ تک اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر میں کام کر چکی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |