English   /   Kannada   /   Nawayathi

شاخ زیتون آپریشن میں ترک فوج کی کامیابی ،مزید تین دیہات کو دہشت گردوں سے کیا گیا پاک

share with us

انقرہ:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ترک مسلح افواج کے شاخ زیتون آپریشن میں شروع سے ابتک 3 ہزار 567 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تازہ آپریشن میں عفرین سے منسلک مزید تین دیہاتوں کو دہشت گردوں سے پاک کر لیا گیا ہے۔اس طرح ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج کے زیر کنٹرول آنے والے دیہاتوں کی تعداد 224 ہو گئی ہے۔عفرین 6 مقامی بلدیات پر مشتمل ہے، ایک کے علاوہ باقی ماندہ کو دہشت گردوں سے نجات دلا دی گئی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا