English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مستحق افراد میں سائیکل تقسیم کی گئی 

share with us

بھٹکل :13؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے آج لوگوں تک وقت پر اخبار پہونچانے والے افراد میں سائیکل تقسیم کی گئی ، آج دوپہر قریب 12بجے ایک تقریب کے دوران بھٹکل رکن اسمبلی منکال ویدیا کے ہاتھوں 25ایسے افراد کو سائیکل کا تحفہ دیاگیا جو ہر روز صبح صبح لوگوں تک تازہ خبریں پہونچاتے ہوئے انہیں ہر خبر سے باخبر رکھتے ہیں،اور اس کام میں کوئی تساہل نہیں برتتے ۔اس موقع پر رکن اسمبلی منکال ویدیا سمیت تعلقہ پنچایت صدر ایشور بلیا نائیک ،جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے صدر آر کے بھٹ اور ایسوسی ایشن کے دیگر ممبران موجود تھے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا