English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب برطانیہ سے 50جدید جنگی طیارے خریدے گا،معاہدہ طے پاگیا 

share with us

ریاض۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب برطانیہ سے جدید جنگی طیارے خریدے گا،برطانوی میڈیا کے مطابق معاہدے کی منظوری سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ برطانیہ کے آخری دن دی گئی ، برطانوی جدید جنگی طیارے ٹائیفون کو فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل کے مساوی قرار دیا جاتا ہے۔ اب تک ٹائیفون کے خریداروں میں آسٹریا، کویت، عْمان اور سعودی عرب شامل ہیں۔ گزشتہ برس خلیجی ریاست قطر نے بھی دو درجن ٹائیفون جنگی طیارے خریدنے کی ڈیل طے کی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا