:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

مکہ مکرمہ:11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)مقامی اسکاﺅٹس کی جانب سے جبل الثور کی صفائی مہم شروع کر دی گئی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف اسکولوں میں اسکاﺅٹس گروپ پر مشتمل 156 طلباءنے " شہر مقدس کی تعظیم " کے سلوگن کے تحت صفائی مہم کا آغا ز کیا ہے ۔ اسکاﺅٹس یونٹ کے انچارج کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں بے شمار اسلامی تاریخی مقامات ہیں جہاں ہزاروں زائرین روزانہ کی بنیاد پر آتے ہیں ۔ علاقے کو صاف رکھنے کےلئے اسکاﺅٹس نے صفائی مہم کا آغا ز کیا ہے تاکہ وہاں آنے والوں اور علاقے میں رہنے والوں کو اس عمل کی ترغیب دی جاسکے ۔ مہم میں 156 اسکاﺅٹس شرکت کر رہے ہیں جنہیں مختلف یونٹس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |