:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کولمبو:11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) سری لنکن شہرکینڈی میں رواں ہفتے کے دوران ہونے والے فسادات کی باقاعدہ تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینڈی میں فسادات کی باقاعدہ تفتیش شروع کرنے کا اعلان سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا کے دفتر سے ہفتہ10 مارچ کو کیا گیا۔ کینڈی میں نافذ کرفیو 10مارچ کی صبح کو اٹھا لیا گیا۔ ان فسادات میں ملوث ہونے کے شبہ میں 150مشتبہ افراد حراست میں لیے جا چکے ہیں۔دریں اثنا کولمبو میں بودھ مذہبی رہنماؤں سمیت سیکڑوں کارکنوں نے مسلم مخالف کارروائیوں اور 3 افراد کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی،سری لنکا کے عوام کی اکثریت نے سوشل میڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور گزشتہ روز کئی مذہبی رہنماں نے اظہار یک جہتی کے لیے مسجدوں کا دورہ کیا۔کولمبو میں ہی ایک روز قبل مقالی سنہالی تنظیموں کے علاوہ مسلم سول سوسائٹی گروپس نے بھی ان کارروائیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |