English   /   Kannada   /   Nawayathi

میانمار کی طرف سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں اضافی فورس تعینات

share with us

میانمار:03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)   میانمار نے بنگلہ دیش کی سرحدوں پر سلامتی بڑھانے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔یاد رہے کہ انہی سرحدی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔میانمار کے حکام کے مطابق۔ انتہا پسندوں کے خطرات کے پیش نظر ان مقامات پر حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔دوسری جانب بنگلہ حکومت نے سرحدی علاقوں میں میانمار کی طرف سے فوج کی اضافی تعیناتی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا