الجزائر نے بیت المقدس کے عکس کا حامل سکہ جاری کر دیا ،سوشل میڈیا پرہوا مقبول

share with us

ریاض:04؍مارچ2018(فکرخبر/ذرائع)بیت المقدس کی عکس پر مشتمل الجزائر کا سکہ سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔ سکے پر ایک جانب بیت المقدس کا گنبد بنا ہوا ہے جس پر " قدس ہمارا ہے " کی عبارت کنندہ ہے جبکہ دوسری جانب سے رقم درج ہے ۔ سکہ کی مالیت 500 دینا ر ہے ۔ ٹوئٹر پر سکہ کو اب تک ہزاروں افراد نے لائیک کیا ہے ۔ فلسطینیوں نے الجزائر کی حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ القدس الشریف ملت اسلامیہ کا قضیہ ہے جسے حل کرنا سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا