:اور ہر طرح کے
شہیدوں کے گھروں میں درد کا دریا تھا اور مودی دریا ... بہار: آگ سے جھلس کر ایک ہی کنبے کے 7 افراد جان بحق ... راجبھر مودی کے ساتھ رہیں گے یا خلاف، فیصلہ 24 فروری ... پی ایم مودی کی مخالفت ملک مخالفت نہیں: راج ناتھ سن ... کشمیریوں پر تشدد، عمر اور محبوبہ نے عدالت عظمیٰ ک ... بی جے پی کے حامیوں نے ٹویٹر پر شوبھا گو بیگ کے نام ... 25؍ سالوں سے جیل میں مقید مزید ایک ملزم کو سپریم کو ... ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ...

ریاض:03؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزارت دفاع میں مقامی عسکری صنعت کو سپورٹ کرنے والے شعبے کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل عطیہ المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے عسکری اخراجات کے 50 فیصد حصّے کی لوکلائزیشن کے نتیجے میں مملکت کو 32.5 ارب ریال کی بچت متوقع ہے،بچت کی اس خطیر رقم کو معیشت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ہفتہ کو ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل عطیہ المالکی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مملکت میں عسکری صنعت کی سپورٹ کے لئے مسلح افواج کی نمائش میں مقامی کمپنیوں اور عالمی کمپنیوں کے درمیان مجموعی طور پر 33 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے طے پانے کی امید ہے،
ان میں 15 معاہدوں پر دستخط ہو چکے ہیں۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اس امر کی تصدیق کی کہ عسکری شعبے میں فاضل پرزہ جات اور دیگر ساز و سامان کی تیاری کے حوالے سے سرماریہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تقریبا 800 سعودی کارخانوں نے درخواستیں پیش کی ہیں،مذکورہ نمائش میں 68 سے زیادہ عالمی کمپنیاں شریک ہیں جن کا تعلق یورپ، امریکا، ترکی، کوریا، چین اور دیگر ممالک سے ہے۔یہ کمپنیاں سعودی عرب کے مقامی مواد کے استعمال کے مقصد سے مقامی کارخانوں کے ساتھ شراکت داری پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |