:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

ریاض:28؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا نگراں کیمرے اس کی تصاویر لے لیں گے۔ اس انتباہ کے بعد مقامی شہریوں کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر مقررہ کارروائی کرنے والے کیمروں کی جستجو شروع ہوگئی۔ انہوں نے سوشل میڈیا اور محکمہ ٹریفک کی ویب سائٹ پر جاکر ان کیمروں کا معائنہ شروع کردیا جو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے کی کارروائی ریکارڈ کرلیں گے۔
حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے کی صورت میں ڈرائیور کی تصویر کیمرے میں محفوظ کرلیں گے۔ محکمہ ٹریفک نے توجہ دلائی ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے شاہراہوں پر نصب کردیئے گئے ہیں۔آئندہ ہفتے سے ریاض، جدہ اور دمام میں موثر ہونگے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |