:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض میں پہلے بین الاقوامی انسانی فورم کا افتتاح کر دیا ہے۔
ریاض۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز کے زیر اہتمام اس دو روزہ فورم میں بین الاقوامی انسانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور حضرات اور اہم فیصلہ ساز ،اقوام متحدہ اور ملکی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے اعلیٰ نمائندے شرکت کررہے ہیں۔شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز کے نگران اعلیٰ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے فورم کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ مملکت سعودی عرب تاریخی طور پر دنیا بھر میں عالمی برادری کی خدمت کے لیے قائدانہ انسانی کردار ادا کررہی ہے۔مملکت کو انسانی مصائب کے خاتمے اور تمام لوگوں کو صحت مند اور باوقار زندگیاں گزارنے کے مواقع مہیا کرنے کے لیے اپنے کردار کی اہمیت کا احساس ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ سعودی قیادت نے تمام ضرورت مندوں کی امداد کے لیے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز قائم کیا ہے۔اس کا مقصد سعودی عرب کی سرحدوں سے باہر ضرورت مندوں کو انسانی امداد اور ریلیف مہیا کرنا اور اس امدادی عمل کی نگرانی کرنا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |