English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران، جاسوسی کے الزام میں مزید تین ماحولیاتی رضا کار زیر حراست

share with us

کوئی شک نہیں امریکا اور اسرائیل کی دخل اندازی سے ہمیں ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے،ایرانی عدلیہ 

تہران۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) ایران میں جنگلی حیات کے ایرانی نژاد کینیڈین سربراہ کی گرفتاری اور دوران حراست ان کی موت کے بعد پہلے مرحلے میں ایرانی سیکیورٹی فورسز نے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 ماحولیاتی رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسینی نے کہاکہ ہرمزگان صوبے سے تین افراد کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا لیکن قانونی طور پر ان کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتی، تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دخل اندازی ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا