Urdu   /   English   /   Nawayathi

Dars

دعوت الی الخیر

حضرت رافعؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ’’یہ بات کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھ پر اور تمہارے ذریعہ کسی ایک آدمی کو ہدایت دے دے تمہارے لئے اس ساری کائنات سے بہتر ہے جس پر آفتاب طلوع ہوتا اور غروب ہوتا ہے۔ ( معجم کبیر للطبرانی ) (بحوالۂ سابق/ص:۹۳  ( حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس بندے نے کسی نیکی کے راستہ کی طرف (لوگوں کو) دعوت دی تو اس داعی کو ان سب لوگوں کے اجروں کے برابر اجر ملیگا جو اسکی بات مان کر نیکی کے اس راستہ پر چلیں گے اور

Read More...

اپنے رب کی تعریف کرو

اور ہونا بھی چاہئے کہ در حقیقت تعریف کی مستحق ذات صرف اللہ ہی کی ہے ۔ غیر اللہ کی تعریف کیا جسکے قبضہ میں کچھ نہیں حتی کہ وہ خود بھی اپنے قبضہ میں نہیں۔ایک حدیث میں آیا ہے کہ قیامت کے دن افضل بندے وہ ہونگے جو کثرت سے اللہ کی حمد و ثناء کرتے ہوں۔ ایک حدیث میں وارد ہے کہ حمد شکر کی اصل اور بنیاد ہے، جس نے اللہ کی حمد نہیں کیاس نے اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کیا۔ایک حدیث میں آیا ہے کہ کسی نعمت پر حمد کرنا اس نعمت کے زائل ہوجانے سے حفاظت ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ اگر دنیا ساری کی ساری

Read More...

اللہ پر کامل بھروسہ

جب اس نے انکو فقروفاقہ کی حالت میں دیکھاتو (الحاح کے ساتھ اللہ سے دعا کرنے کے لئے) جنگل کی طرف چل دیا، جب اسکی نیک بی بی نے دیکھا( کہ شوہر اللہ تعالٰی سے مانگنے کے لئے گئے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم پر بھروسہ کرکے اس نے تیاری شروع کردی)وہ اٹھ کر چکی کے پاس آئی اور اسکو تیار کیا(تاکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کہیں سے کچھ غلہّ آئے تو جلدی سے اسکو پیسا جاسکے) پھر وہ تنور کے پاس گئی اور اسکو گرمکیا(تاکہ آٹا پس جانے کے بعد پھر روٹی پکانے میں دیر نہ لگے)۔ پھر اسنے خود بھی دعا کی اور

Read More...
More
Page 1 of 1 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr أسر
Maghrib مغرب
Isha عشا